مسٹر پرفیکٹ ایک بار پھر چھا گئے ۔۔۔نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی پرفیکشن کی وجہ سے مشہور لاکھوں کروڑوں دلوں کی دھڑکن عامر خان نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار عامر خان کی نئی فلم دنگل جس کے چرچے بہت عرصے سے لوگوں کی زبان پر تھے اس فلم کے… Continue 23reading مسٹر پرفیکٹ ایک بار پھر چھا گئے ۔۔۔نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا