چائے والاارشدکا ستارہ عروج پر،بین الاقوامی سطح پردھماکہ خیز انٹری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ارشد خان چائے والاکے بارے میں اہم انکشاف ہواہے کہ اس نے گزشتہ رات لاہور میں برائیڈل کوچیور ویک میں رن وے ماڈل کی حیثیت سے ڈیبیو کیاجبکہ اب ارشد خان کی پہلی ویڈیوچائے والابھی ریلیزہونے جارہی ہے ۔اس ویڈیوکو سڈمسٹرریپرنے بنایاہے اوراس میں مرکزی کردارارشد چائے والاکاہے ۔ جبکہ گزشتہ رات ارشد خان نے ایک… Continue 23reading چائے والاارشدکا ستارہ عروج پر،بین الاقوامی سطح پردھماکہ خیز انٹری