ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مسٹر پرفیکٹ نے شدید پریشانی کےعالم میں نشہ شروع کردیا ۔۔آخر بات کیا ہے ؟

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’دنگل‘‘کی نمائش سے قبل ذہنی شکار ہیں جس سے نجات کے لیے انہوں نے سگریٹ نوشی شروع کردی ہے۔عامر خان اپنے کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی فلمیں کروڑوں کا بزنس کرتی ہیں لیکن مسٹر پرفیکشنسٹ نئی آنے والی فلم ’’دنگل ‘‘ کی نمائش سے قبل ذہنی تناؤ کا شکار ہیں جس سے نجات کے لیے انہوں نے سگریٹ نوشی شروع کردی ہے۔دوسری جانب عامر خان کو مسلسل سگریٹ نوشی کے باعث خرابی صحت کی بھی شکایت کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود وہ سگریٹ نوشی چھوڑنے کو تیار نہیں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اسٹار عامرخان اپنی نئی آنے والی فلم ’’دنگل‘‘ میں پہلوان کا کردار میں نظر آئیں گے جب کہ فلم 23 دسمبرکو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…