بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شاہ رخ خان کی نئی فلم نے پہلے ہی دن کتنے کا بزنس کر لیا ؟ فلمی دنیا میں کھلبلی مچ گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن)بالی ووکنگ شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ڈیئرزندگی دنیا بھر میں ریلیز ہوگئی جب کہ فلم کا اسٹارٹ بہت ہی حوصلہ افزارہا۔ فلم نے پہلے دن پونے نو کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔گوری خان، کرن جوہر اور ایس آر کی مشترکہ فلم ہے۔ شائقین نے فلم کے اسکرپٹ کو بہت سراہ رہے ہیں۔ یہ فلم ایک ناول سے ماخوز ہے۔ شاہ رخ خان کی وجہ سے فلم بیرونی ممالک کے سینماں میں بہت رش لے رہی ہے۔
دوسری جانب پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان کی پرانی فلمیں پورے سال سینما گھروں میں چھائی رہیں۔تفصیلات کے مطابق سال 2016 میں اداکار شان کی کوئی بھی نئی فلم ریلیز نہ ہو سکی مگر ان کی پرانی فلمیں سارا سال پرانے سینما گھروں پر راج کرتی رہیں۔اب ان کی مزید دو فلمیں سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئیں جن میں ہدایتکار سنگیتا کی فلم ضدی راجپوت اور ہدایتکار پرویز رانا کی فلم پیو بدمعاشاں دا شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…