جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

انیل کپور کی مانچسٹر میں شادی کی تقریب میں شرکت ۔۔۔ ایسا کیا ہوا کہ وہاں ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے لگ گئے ؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان بحیثیت سیاستدان مشہور ہوں نہ ہوں بحیثیت کرکٹر ان کی شہرت سے کسی کو انکار نہیں ہے ۔ پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا سمیت پاکستان کے ازلی دشمن بھارت میں بھی عمران خان کو بے پناہ چاہنے والے موجود ہیں ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مانچسٹر میں عمران خان نے ایک شادی میں شرکت کی جہاں ان کے ساتھ ساتھ بھارتی لیجنڈ اداکار انیل کپور بھی موجود تھے ۔
انیل کپور نے عمران خان کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران میرے آئیڈیل ہیں اور یہ اس وقت سے میرے پسندیدہ ہیں جب یہ کرکٹ کھیلتے تھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب جب عمران خان سیاست میں آچکے ہیں تو میں آج یہ کہنا چاہوں گاکہ عمران جیسے ہی وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھےتو میں پاکستان ضرور آئوں گا ۔انیل کپور کا بیان سنتے ہی ہال میں ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرےلگنے لگے
واضح رہے کہ اس تقریب میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت شیخ رشید ، شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔ شادی کی تقریب سے شرکت کے بعد عمران اپنےبچوں سے ملنے مانچسٹر سے لندن روانہ ہو گئے ہیں ۔ ان کہا کہنا تھا کہ یہ میرا نجی دورہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…