جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی اداکارہ کے بارے میں پریشانی کی خبر،دعاکی اپیل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ اسماء عباس کینسر میں مبتلا ہوگئی ہیں۔مقامی جریدے کے مطابق اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اور باصلاحیت اداکارہ اسماء عباس کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوگئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسماء ان دنوں کینسر سے لڑ رہی ہیں اور ان کی حالت کافی نازک ہے،ان کی بیماری کے بارے میں معروف اداکار فیصل قریشی نے اپنے مارننگ شو میں بتایا۔پاکستان کے نجی چینل سے نشر ہونے والے مارننگ شو میں فیصل نے اسماء کی حالت کے بارے میں بتاتے ہوئے عوام سےاداکارہ اسماء عباس کی صحت یابی کیلئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…