جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنماکی معروف فنکارہ کے ساتھ رقص کی ویڈیومنظرعام پر،سوشل میڈیاپردھوم مچ گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورنارووال سے پی ٹی آئی کے 2013کے انتخابات میں امیدوارابرارالحق کی معروف فنکارہ صباقمرکے ساتھ ویڈیومنظرعام پرآگئے ۔تفصیلات کے مطابق ابرارالحق جوکہ تحریک انصاف کوجوائن کرنے سے پہلے گلوکاری کرتے تھے جبکہ سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کے بعد ابرارالحق کو 2013کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواراحسن اقبال سے شکست ہوئی تھی ۔واضح رہے کہ ابرارالحق کی صباقمرکے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیونے سوشل میڈیاپردھوم مچارکھی ہے ۔


Abrar Ul Haq Dancing With Saba Qamar… by aman57



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…