جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

خبردار جو اب تحریک انصاف کیلئے یہ کام کیا ۔۔۔ وینا ملک نے اپنے شوہر کو کس کام سے روکا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور( آن لائن ) فلمسٹار وینا ملک نے اپنے شوہر اسد خٹک کو تحریک انصاف کے لئے نیا گیت بنانے سے روکتے ہوئے کہا کہ جب تک پی ٹی آئی میں کلچرل ونگ نہیں بنتا اسد کوئی نیا گانا نہیں بنائیں گے۔ وینا ملک کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان پارٹی میں کلچرل ونگ کا قیام عمل میں لاتے ہیں تو وہ اپنی خدمات مفت میں دینگی اور پارٹی کے لئے فری لانس کام کرینگی۔ ان کا کہنا ہے کہ کلچرل ونگ کی ذمہ داری انہیں سونپی جائے تاکہ وہ اس سے متعلقہ معاملات کو سرانجام دے سکیں۔ وینا ملک نے عمران خان کو مشورہ دیاکہ وہ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی ، ابرار الحق ، ملکو اور حمزہ علی عباسی کو بھی کلچرل ونگ کا حصہ بنائیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…