پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاک بھارت حالات کشیدہ ! بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے پاکستان پہنچنے ہی ایسی بات کہہ دی کہ بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے کراچی پہنچ کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاکستان آکر بہت اچھا لگا کیونکہ یہاں کے لوگ ہمیشہ پیار کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پہنچنے کے بعد ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پوجابھٹ کا کہنا تھا کہ نجی دورے پر پاکستان آئی ہوں ، جب بھارت سے پروازیں پاکستان آرہی ہیں اور راستے کھلے ہیں اداکار بھی آتے ہیں گے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے قریبی ذرائع کے مطابق پوجابھٹ فیشن ویک میں شرکت کے لیے پاکستان آئی ہیں اور فیسٹیول کے دوسرے روز ریمپ پر واک بھی کریں گی۔ یاد رہے گزشتہ سال پوجا بھٹ نے گلوکار علی عظت کے ساتھ کیٹ واک کی تھی، علاوہ ازیں اداکارہ ایور ریڈی فلم کے چیف ایگزیکٹو ستیش آنند سے بھی ملاقات کریں گی۔ یہ فلم پاک بھارت امن اور دوستی پر مبنی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…