پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں شاہد آفریدی کی حمایت کرنے والی عرشی خان کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ شرمناک وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ماڈل عرشی خان کو فخاشی کا کاروبار چلانے کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کرکٹر شاہد آفریدی کی والہانہ حمایت کرنے والی بھارتی ماڈل عرشی خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا جس کے بعد بتایا گیا ہے کہ انہیں فخاشی کا کاروبار چلانے کے الزامات ہیں۔عرشی خان کو بھارتی شہر پونے کی پولیس نے گرفتار کیا ہے اور ان پر مقدمہ درج کر کے بحالی کے مرکز منتقل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق اداکارہ 2 دن قبل پونے پہنچی تھیں جہاں وہ فائیو سٹار ہوٹل سے جنسی کاروبار کرنے والے گروہ کو چلارہی تھیں، اداکارہ کو مخبروں کے ذریعے گرفتار کیا گیا اور سیکورٹی وجوہات کی بنا پر انہیں بحالی کے مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔۔
دوسری جانب ہالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار ٹام ہینکس کی نئی مسٹری تھرلر فلم ‘’انفرنو‘کالاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمئرمنعقد کیاگیا جس میں فلم کی کاسٹ نے جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ٹام ہینکس، عرفان خان اور فلم کے ڈائریکٹر سمیت دیگر اداکار ریڈ کارپٹ پر پہنچے تو مداحوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ہدایتکاررون ہاورڈ کی یہ سنسنی خیزفلم امریکی ناول نگارڈین براؤن کی کتاب سے ماخوذ ہے جس کی کہانی بھول جانے کی بیماری کے شکار ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو اٹلی کے ایک اسپتال میں طویل عرصے تک بے ہوش رہنے کے بعد ہو ش میں آجاتا ہے۔یہ شخص گہری نیند سے اْٹھنے کے بعد ایک پیچیدہ پہیلی کا کھوج لگانے کیلئے انوکھی مہم پر نکل پڑتا ہے جہاں اسے خطرناک حالات کا سامنا کرناپڑتا ہے۔برائن گریزراورمائیکل ڈی لوسا کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں ٹام ہینکس مرکزی کردار میں جلوہ گر ہو رہے ہیں جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں فلیسٹی جونز،بالی وڈ اداکار عرفان خان، بین فوسٹر، اومر سے،سڈ سے بیبٹ اوروولف گینگ شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…