کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)فلم ’’صنم تیری قسم ‘‘ سے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ ماورا حسین آج آسٹریلیا میں ہونے والے بھارتی شو میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کو بھارتی گلوکار ہمیش ریشمیا کے سڈنی میں ہونیوالے شو کیلئے بک کیا گیا ہے۔ شو میں وہ اپنی بالی ووڈ ڈیبیو فلم صنم تیری قسم کے مشہور گانے ’’کھینچ میری فوٹو‘‘ پر پرفارم کریں گی۔بھارتی میوزک شو میں شرکت کے حوالے سے ماورا حسین خاصی پرجوش دکھائی دیتی ہیں۔ اداکارہ ماورا حسین نے اس خوشی کو سوشل میڈیا پر بھی اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کیاجس پران کے مداحوں نے بھی ان کوخوب داددی ہے ۔
معروف اداکارہ ماوراحسین بھارت میں پابندی پرآسٹریلیامیں کیاکررہی ہیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































