پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

’’مودی تیری‘ ‘پاکستانی گلوکار کے گانے میں مودی سرکار کو ایسا پیغام کہ تہلکہ مچ گیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستانی گلوکار علی گل پیر بہترین ہنسی مذاق کے باعث پہچانے جاتے ہیں ۔ وہ انتہائی منفرد طریقہ اختیار کرتے ہوئے طنز و مزاح اور موسیقی کے ملاپ سے حالات حاضرہ کو معنی خیز انداز میں پیش کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں جس کی بہترین مثال انکا ایک گانا وڈیرے کا بیٹا ہے ۔ اس گانے میں انہوں نے طنز و مزاح کے ذریعے پاکستان میں موجود وڈیرہ کلچر کی صحیح معنوں میں تشریح کی ۔ ان کی اس کاوش کو پاکستانیوں نے خوب سراہا اور انٹرنیٹ پر اس گانے کو 35 لاکھ 55 ہزار 675 بار دیکھا گیا لیکن اس بار تو انہوں نے پاک بھارت حالیہ کشیدگی کو لیکر بھارتی وزیر اعظم پر ایک گانا مودی تیری تیار کیا ہے جس نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچا دیا ہے ۔ اس گانے میں علی گل پیر نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور اس کے ساتھ ہی بھارت کو تمام پاکستانیوں کی جانب سے زبردست پیغام بھی دیدیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…