یہ کام کرنے کےلئے تیارہوں ،سوشل میڈیاپرراتوں رات شہرت پانے والے چائے فروش نے لب کھول دیئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیابھرمیں سوشل میڈیا پرراتوں رات دلوں کی دھڑکن بن جانے والا چائےبنانے والے ارشد خان نے انکشاف کیاہے کہ مجھے دوستوں نے بتایاکہ میں مشہورہوچکا ہوں، لڑکیاں میرے ساتھ تصویریں بنوانے آ رہی ہیں۔ جبکہ ارشد خان نے فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کردیا۔ارشدخان دلکش نقوش… Continue 23reading یہ کام کرنے کےلئے تیارہوں ،سوشل میڈیاپرراتوں رات شہرت پانے والے چائے فروش نے لب کھول دیئے





































