ممبئی(آئی این پی) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوناکشی سنہا پہلے ہی اپنے فیشن اسٹائل کے باعث تنقید کی زد میں رہتی ہیں لیکن اب فلم نگری کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ سونم کپور نے سرعام سوناکشی سنہا کے فیشن پر شدید تنقید اور تمسخر اڑایا ہے جس کے بعد دونوں اداکاروں میں سرد جنگ کا ا?غاز ہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں سونم کپور کا کہنا تھا کہ سوناکشی پر مغربی لباس کسی صورت اچھا نہیں لگتا لہٰذا انہیں زیادہ سے زیادہ بھارتی ملبوسات کا استعمال کرنا چاہیے جب کہ سوناکشی کو نئے اسٹائلسٹ کی ضرورت ہے کیوں کہ ان کے اسٹائلسٹ کوفیشن کا اندازہ ہی نہیں ہے۔دوسری جانب اداکارہ سوناکشی سنہا نے سونم کی تنقید پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے جس کے بعد دونوں اداکاروں میں سرد جنگ شروع ہوگئی ہے اور دونوں نے تقریبات میں بھی ایک دوسرے کو نظر انداز کرنا شروع کردیا ہے۔
سوناکشی پر مغربی لباس کسی صورت اچھا نہیں لگتا‘ سونم کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی



















































