منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے فلم میں کام کرنے کے 50لاکھ مانگے تو پروڈیوسر نے کیا کہا ؟ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) سکینڈل کوئین میرا نے ایک فلم میں کام کا اتنا بھاری معاوضہ مانگ لیا کہ پروڈیوسر نے نہ صرف کام سے کورا جواب دے دیا بلکہ یہ بھی کہہ کیا کہ ’’اتنے پیسوں میں تو آپ جیسی 25ہیروئنز مل جائیں گی‘‘۔ میرا ہدایتکار میثم علی کی فلم ’’دی ریبل‘‘ میں اہم رول کرنے والی تھیں لیکن انہوں نے اس کے عوض پچیس لاکھ روپے معاوضہ مانگ لیا جس پر پروڈکشن ٹیم حیرت زدہ رہ گئی۔فلم کے پروڈیوسر کا کہنا تھا کہ میرا کو حقیقت کا ادراک نہیں یا پھر وہ ابھی بھی اپنی ڈھلتی عمر سے نظریں چراتے ہوئے خود کو اے کلاس کی ہیروئن سمجھ رہی ہیں حالانکہ اب ایسا نہیں، جتنے پیسے میرا نے مانگیں ہیں اتنے میں تو ان جیسی پچیس ہیروئنز مل جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…