منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

لیجنڈری اداکار ندیم بیگ نے پاکستانی اداکاروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) سینیئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ بھارت جاکر کام کرنے والے فنکاروں کو پاکستان کی فلم انڈسٹری کے فروغ اور ترقی میں کردار ادا کرناچاہیے۔سینیئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ بھارت جاکر کام کرنے والے فنکاروں کو پاکستان کی فلم انڈسٹری کے فروغ اور ترقی میں کردار ادا کرناچاہیے کیونکہ اپنے ملک میں کام کرنے کے لیے انھیں کسی کا ڈر خوف نہیں ہے اپنے ملک کی فلموں کو زیادہ سے زیادہ وقت دیں کیونکہ اسی ملک سے انھیں عزت اور شہرت ملی ہے،بھارتی انتہا پسند کبھی بھی فنکاروں کو عزت نہیں دیں گے کیونکہ وہ ہمارے دشمن ہیں لیکن ہم نے ہمیشہ بھارتی فنکاروں کو خیر مقدم کیا ہے اور ان کے کام میں کبھی کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ ندیم کا کہناتھا کہ یہ بہت اچھا موقع ہے کہ ہم پاکستان میں اچھی اور معیاری فلمیں بنائیں اور ملکی فلم انڈسٹری کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، نوجوان جس لگن اور محنت سے کام کررہے ہیں ہمیں ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے کیونکہ وہ بہت باصلاحیت ہیں اب بھارتی فلموں کا نہیں پاکستانی فلموں کا دور ہوگا اور سنیما انڈسٹری بھی پاکستانی فلموں کی وجہ بہتری کی طرف جائے گی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…