جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

چائے والے ارشدکی قسمت ہی بدل گئی،معروف ماڈل نادیہ حسین بھی میدان میں آگئیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلا م اآباد(سپیشل رپورٹ )سوشل میڈیاسےشہرت پانے والے ارشد خان کوفیشن انڈسٹری سے مشورے بھی خوب مل رہے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق معروف ماڈل نادیہ حسین نے مشورہ دیاہے کہ ارشد کو اگر فیشن اورگلیمر کی دنیامیں آنا ہے تو اسے آزاد خیال ہونا ہوگااورلڑکیوں کے معاملے میں اجتناب برتناہوگا۔انہوں نے مشورہ دیاکہ ارشد خان کوفیشن کی دنیامیں رہنے کےلئے کئی خواتین اورلڑکیوں سے واسطہ پڑے گاجس کے لئے ارشد خان کوذہنی طورپرتیارچاہیے۔انہوں نے مزیدکہاکہ ارشد خان کو چاہئے کہ وہ غیر جانبدار رہے۔ انھوں نے مزید کہاکہ وہ گریس فل انداز میں انٹری دے تاکہ لوگ اسے دیکھ کر مزید متاثر ہوں۔ فیشن اسٹائلسٹ طارق امین نے بھی ارشد خان کےلیے مفید مشورے دئیے۔طارق امین نےکہاکہ ارشد کو فیشن کی دنیامیں آنے سے قبل خود کو ذہنی طورپر مضبوط بناناہوگا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…