جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رپورٹر آئندہ اب ایسا سوال نہیں پوچھے گا ارشد چائے والے کا ایسا جواب کہ وہ کبھی نہیں بھولے گا‎

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دن دوگنی رات چوگنی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا ارشد چائے والے کو آج پورے پاک و بھارت میں چرچے ہیں ، کوئی سیلفی لے رہا تو کوئی طرح طرح کے کمنٹس کر رہا ہے ۔ نجی چینل کے ایک رپورٹر نے ارشد چائے والے سے ایسا سوال پوچھا لیا کہ سب ہنس پڑے ، تفصیلات کے مطابق نجی چینل کے رپورٹر نے ارشد چائے والے سے ایک سوال کیا کہ آپ کو اتنی کم مدت میں شہرت کی بلندیوں کو چھونا کیسا لگ رہا ہے اور آپ اپنے گھر والوں کو ہمارے چینل کے ذریعے کیا پیغام دینا چاہیں گے ؟ جس پر ارشد چائے والے کا کہنا تھا کہ بہت اچھا لگ ہے اور میں بہت خوش نصیب ہوں کہ اتنے کم وقت میں شہرت میرے حصے میں آئی ، میں اپنے گھروالوں کو کیا پیغام دوں؟ ہمارے علاقے میں نہ تو بجلی ہے اور نہ ہی کیبل ہے ۔جس پر ارگرد کھڑے لوگوں کا مجمع ہنس پڑا ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…