جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کینیڈین نژاد پاکستانی اداکارہ برطانوی فلم میں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) کینیڈین نژاد پاکستانی اداکارہ آرمینہ خان برطانوی فلم میں مرکزی کردار میں نظر آئینگی، یہ ایک شارٹ سائنس فنکشن فلم ہے جس کی ہدایات عاطف ظفر دے رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں کرسٹوفر فیتھ، گریس ریلی اور مارک بل شامل ہیں، یہ آئندہ سال ہونیوالے انٹرنیشنل فلم فیسٹول کیلئے تیارکی جارہی ہے لیکن بعد ازاں فلم کو باقاعدہ ریلیز بھی کیا جائیگا، آرمینہ خان نے کہا کہ اس فلم میں وہ اپنے روایتی کرداروں سے بالکل مختلف نظر آئینگی، انہوں نے کہا کہ میں فلم میں روبوٹ کا کردار ادا کررہی ہوں،فلم مصنوعی ذہانت، کمپیوٹر اصطلاح میں آرٹیفیشل انٹلیجنس کے نقصانات پر مبنی ہے کہ کس طرح روبوٹ کی خود سوچنے سمجھنے کی طاقت انسانوں کیلئے نقصاندہ ثابت ہوسکتی ہے، انہوں نے کہا کہ فلم کے ذریعے مجھے بحیثیت اداکارہ نئی جہت ملی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…