اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مشہور گلوکارہ میڈونا کی پاکستان کی ماڈل قندیل بلوچ پر بنائی گئی ایک چھوٹی سی فلم، ویڈیو دیکھ کر آپ اپنے آنسوں کو قابو نہیں رکھ پائیں گے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور گلوکارہ میڈونا نے پاکستان کی ماڈل قندیل بلوچ پرایک قلیل دورانیے کی فلم بنائی ہے جس میں گلوکارہ میڈونانے قتل ہونے والی پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی کے کئی لمحوں کوپیش کیاہے اورقندیل کے عروج سے لیکراس کے قتل کی تمام تفصیلات اس فلم میں شامل کی ہیں اوراس فلم کی کمنڑی میں کہاگیاہے کہ قندیل بلوچ کاقتل غیرت کے نام پرکیاگیاہے ۔فلم میں قندیل بلوچ کے والد کے بیان کوبھی سامنے لایاگیاہے ۔اس فلم میںمقتول قندیل بلوچ کوسوشل میڈیاکی کوئین قراردیاگیاہے ۔

Madonna Narrated a Short Film About the Late… by shoaibvideos

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…