جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف ہالی ووڈ اداکار مورگان فریمین کی لندن میں عاشورہ کی مجلس میں شرکت

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) معروف ترین ہالی ووڈ اداکار مورگان فریمین کی لندن میں امام عالی مقام امام حسینؓ کی شہادت کی یاد میں منعقدہ یوم عاشورہ کی مجلس میں شرکت، تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معروف ہالی ووڈ اداکار لندن میں موجود شیعہ کمیونٹی کی جانب سے عاشورہ کی مجلس میں شریک ہیں، یوم عاشور کے موقع پر مجلس کا اہتمام الخوئی فاؤنڈیشن ، برطانیہ کی جانب سے کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق مورگان فریمین نے اپنی ڈاکومنٹری سیریز ’’دی گاڈ ود مورگان فریمین‘‘ کے سلسلے میں عاشورہ کی مجلس میں شرکت کی جو کہ ماہ اپریل میں ریلیز کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق مورگان فریمین اپنی دستاویزی فلم’’دی گاڈ ود مورگان فریمین‘‘ کی سیریز میں مختلف ثقافتوں ، زندگی اور خدا کے معنی کو عیاں کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں۔
01

 

02

 

03



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…