بڑانقصان،فواد خان بھارت کو ’’بھاری ‘‘پڑ گئے
ممبئی( آن لائن )دہلی سینما مالکان کے مطابق ’اے دل ہے مشکل‘ بھارتی ہدایت کار کرن جوہر کی فلم ہے اور اس میں کروڑوں کابھارتی پیسہ لگا ہوا ہے تو پھر فلم کی نمائش کیوں روکی جائے،، پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی ریلیز پر بھارتی سینما مالکان میں پھوٹ… Continue 23reading بڑانقصان،فواد خان بھارت کو ’’بھاری ‘‘پڑ گئے