منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

نیویارک میں سالانہ کامک کنونشن زور و شور سے جاری

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(ما نیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں سالانہ کامک کنونشن زور و شور سے جاری ہے۔کامک کون2016میں شرکت کر نیوالے افراد نے فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھا ررکھے ہیں۔جادوئی اور سائنسی فلموں کے موضو ع پر ہو نے والے اس کنو نشن میں آنیوالے افراد سپر ہیروز،خلا ئی مخلو ق اورسائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں سے متاثر ہیں جن کی پسندیدگی کو مد نظر رکھتے ہوئے میلے میں ایسی کئی فلموں کے نئے ٹیزر ٹریلرز اور گیمزکے نئے ایڈیشن پیش کیے جارہے ہیں۔یہا ں کو ئی سپر مین تو کوئی کیپٹن امریکہ بنا نظر آرہا ہے جبکہ سینکڑوں منچلوں نے سائنس فکشن فلموں کے عجیب وغریب لباس پہن رکھے ہیں۔کامک کون میلہ(آج) 9اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگا جاری رہیگا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…