جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پیرس فیشن ویک میں بینائی سے محروم خواتین کی ماڈلنگ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

پیرس( آن لائن ) پیرس فیشن ویک کے آخری روز خصوصی شو منعقد کیا گیا جس جس میں ملبوسات سے زیادہ ماڈلز دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔پیرس فیشن ویک کے آخری دن منفرد شو کے دوران بینائی سے محروم خواتین نے ریمپ پر ماڈلنگ کی اور شو کو چار چاند لگائے۔ دلکش ملبوسات پہنی ماڈزل کی سج دھج بھی نرالی تھی۔دیکھنے والوں نے اس منفرد خیال کو خوب سراہا، گزشتہ سال نیویارک میں بھی ایسے ہی ایک فیشن شو کا اہتمام کیا گیا تھا۔جہاں کافی تعداد میں لوگ شریک ہوئے تھے۔۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…