جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں بھارتی ٹی وی چینلز اور بھارتی مواد چلیں گے،عرصے بعد بالاخر مناسب فیصلہ کرلیاگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان میں بھارتی ٹی وی چینلز اور بھارتی مواد چلیں گے،عرصے بعد بالاخر مناسب فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پیمرا اتھارٹی کا 119واں اجلاس، ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان میں انڈین ٹی وی چینلز اورانڈین مواد نشر کرنے کی اُتنی ہی اجازت دی جائے جتنی کہ انڈین حکومت پاکستانی میڈیا اور پاکستانی آرٹسٹ اور ڈرامہ کو دے گی۔… Continue 23reading پاکستان میں بھارتی ٹی وی چینلز اور بھارتی مواد چلیں گے،عرصے بعد بالاخر مناسب فیصلہ کرلیاگیا

بھارتی فلموں کی نمائش،حکومت کی بے حسی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

بھارتی فلموں کی نمائش،حکومت کی بے حسی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند ہونے تک پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور سنسر بورڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25اکتوبر کو جواب طلب کر لیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے معروف کامیڈین… Continue 23reading بھارتی فلموں کی نمائش،حکومت کی بے حسی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

بھارتی فوجی کی موت،ناناپاٹیکر نے پاکستانیوں کو اوقات بتاتے بتاتے اپنی اوقات دکھادی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

بھارتی فوجی کی موت،ناناپاٹیکر نے پاکستانیوں کو اوقات بتاتے بتاتے اپنی اوقات دکھادی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈکے معروف اداکارناناپاٹیکرنے کہاہے کہ اہم فنکارتواپنے وطن کے سامنے چھوٹے چھوٹے کٹھمل ہیں اورہماری کوئی حیثیت نہیں ہے ۔بھارتی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے معروف اداکارناناپاٹیکر نے کہاکہ بالی ووڈاگلے دوحصوں میں تقسیم ہوگئ ہے اورپاکستانی فنکاروں کوواپس جانے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں تواس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے… Continue 23reading بھارتی فوجی کی موت،ناناپاٹیکر نے پاکستانیوں کو اوقات بتاتے بتاتے اپنی اوقات دکھادی

تمہارے والد کون تھے؟عدنان سمیع خان کو معروف گلوکار کا کرارا جواب،اوقات یاددلادی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

تمہارے والد کون تھے؟عدنان سمیع خان کو معروف گلوکار کا کرارا جواب،اوقات یاددلادی

کراچی(آئی این پی) معروف گلوکار سلمان احمد نے عدنان سمیع کو ان کی اوقات یاد دلادی، سلمان احمد کا کہنا تھا کہ اگر پوری پاکستانی قوم دہشت گرد ہے تو کیا آپ کے والد بھی دہشت گرد ہیں ؟؟ کیا آپ کا ان سے بھی کوئی تعلق نہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی نواز… Continue 23reading تمہارے والد کون تھے؟عدنان سمیع خان کو معروف گلوکار کا کرارا جواب،اوقات یاددلادی

کشیدگی میں اضافہ خوف بن گیا،معروف بھارتی اداکارہ کا’’پاکستانی صحافی ‘‘بننے سے انکار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

کشیدگی میں اضافہ خوف بن گیا،معروف بھارتی اداکارہ کا’’پاکستانی صحافی ‘‘بننے سے انکار

ممبئی (این این آئی)پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے بعد بولی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی پاکستانی مصنف صبا امتیاز کے ناول ’کراچی یو آر کلنگ می‘ پر بننے والی فلم پر بھی سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ ان حالات کا سب سے بْرا اثر دونوں ممالک کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر پڑ رہا ہے، جہاں… Continue 23reading کشیدگی میں اضافہ خوف بن گیا،معروف بھارتی اداکارہ کا’’پاکستانی صحافی ‘‘بننے سے انکار

’’دل نے دماغ کو دھر دبوچا ہے شاید،،سنا ہے کوئی جنگ کی دعائیں کرتا ہے ‘‘بھارتی گلوکار نے بھارت میں آگ لگادی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

’’دل نے دماغ کو دھر دبوچا ہے شاید،،سنا ہے کوئی جنگ کی دعائیں کرتا ہے ‘‘بھارتی گلوکار نے بھارت میں آگ لگادی

ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی گلوکار سونو نگم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاک بھارت کشیدگی کے خلاف ٹوئٹ کرکے بھارتیوں کو ا?گ بگولہ کردیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور بالی ووڈ کے نامور اداکار بھی بھارتی فوج کی حمایت میں میدان میں ا?گئے ہیں… Continue 23reading ’’دل نے دماغ کو دھر دبوچا ہے شاید،،سنا ہے کوئی جنگ کی دعائیں کرتا ہے ‘‘بھارتی گلوکار نے بھارت میں آگ لگادی

سیف علی خان سے شادی سے قبل ۔۔۔ کرینہ کپور نے ناقابل یقین بات کہہ دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

سیف علی خان سے شادی سے قبل ۔۔۔ کرینہ کپور نے ناقابل یقین بات کہہ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ اینڈ کلچرل ڈیسک) بھارتی معروف ادکارہ اور پٹودی خاندان کی بہو بننے والی کپور خاندان کی خوبرو حسینہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انہوں نے سیف علی خان کا رشتہ قبول کرنے سے پہلے ایک بار نہیں بلکہ دو دو بار انکار کیا تھا جس کے بعد تیسری بار رشتہ آنے پر… Continue 23reading سیف علی خان سے شادی سے قبل ۔۔۔ کرینہ کپور نے ناقابل یقین بات کہہ دی

عدنان سمیع کا متنازعہ ٹویٹ۔۔۔ گلوکار سلمان احمد نے کرارا جواب دے کر اوقات یاد دلا دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

عدنان سمیع کا متنازعہ ٹویٹ۔۔۔ گلوکار سلمان احمد نے کرارا جواب دے کر اوقات یاد دلا دی

اسلام آباد(مانیٹرینگ ڈیسک) عدنان سمیع خان کی جانب سے متنازعہ ٹویٹ جاری کئے جانے کےبعد پاکستان بھر میں اس پر شدید رد عمل ظاہر کیا جارہا ہے جس میں معروف پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے بھی عدنان سمیع کو ان کی اوقات یاد دلادی، سلمان احمد کا کہنا تھا کہ اگر پوری پاکستانی قوم دہشت… Continue 23reading عدنان سمیع کا متنازعہ ٹویٹ۔۔۔ گلوکار سلمان احمد نے کرارا جواب دے کر اوقات یاد دلا دی

پاکستانی فنکاروں پر پابندی ٗبھارتی فلم ایسوسی ایشن کے رکن مستعفی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

پاکستانی فنکاروں پر پابندی ٗبھارتی فلم ایسوسی ایشن کے رکن مستعفی

نئی دہلی (این این آئی) بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی بڑھتی کشیدگی اور بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد انڈین موشن پکچرز پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (آئی ایم پی پی اے) کے ایک ممبر نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ گذشتہ روز انڈین موشن پکچرز پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (آئی ایم… Continue 23reading پاکستانی فنکاروں پر پابندی ٗبھارتی فلم ایسوسی ایشن کے رکن مستعفی

1 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 970