جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی فوجی کی موت،ناناپاٹیکر نے پاکستانیوں کو اوقات بتاتے بتاتے اپنی اوقات دکھادی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈکے معروف اداکارناناپاٹیکرنے کہاہے کہ اہم فنکارتواپنے وطن کے سامنے چھوٹے چھوٹے کٹھمل ہیں اورہماری کوئی حیثیت نہیں ہے ۔بھارتی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے معروف اداکارناناپاٹیکر نے کہاکہ بالی ووڈاگلے دوحصوں میں تقسیم ہوگئ ہے اورپاکستانی فنکاروں کوواپس جانے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں تواس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے پاکستانی فنکاروں پرتوجہ دینے کی ضرورت نہیں  ۔ناناپاٹیکرنے کہاکہ ہمارے دیس کے اصل ہیرو جوان ہیں ہماری ان کے سامنے کوئی حیثیت نہیں ہے ۔ناناپاٹیکرنے کہاکہ پہلے دیس ہے اوربعد میں ہم ہیں اورہماری کوئی اوقات نہیں ہے اس لئے ہماری طرف میڈیاکوکوئی دھیان دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔

@#!#!@# by pakawaam1



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…