نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکار دبنگ خان سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فنکار دہشتگرد نہیں ہے۔ پاکستانی اداکار حکومت کے پرمٹ اور ویزے پر بھارت آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد اور فنکار میں فرق ہوتا ہے فنکار دہشتگرد نہیں ہوتا ہے۔ پاکستان فن کار دہشتگرد نہیں ہیں۔ پاکستانی اداکار حکومت کے پرمٹ اور ویزے پر بھارت آتے ہیں۔
پاک بھارت کشیدگی ، سلمان خان نے پاکستان بارے ایسا بیان دیدیا کہ بھارتی آگ بگولہ ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































