جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

’’جس کا ڈر تھا وہی ہوا ‘‘ سلمان خان کو بھارت سے نکل جانے کا حکم دیدیا گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کو بھارت نکل جانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تمہیں پاکستان سے اتنی ہی محبت ہے تو بھارت میں کیا کر رہے ہو، پاکستان چلے جائو ، تفیصلات کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان نے پاکستان اور پاکستانی اداکاروں کے حق میں بیان دیتے ہوئے بھارت سرکار کی خوب سرزنش کی تھی جس کےبعد انہیں شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا اور اب ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انہیں سبق سکھانے کی ضرورت ہے اگر سلمان خان کو پاکستانیوں سے اتنی ہی محبت ہے تو بھارت سے نکل جائیں اور پاکستان چلے جائیں ۔
ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ سلمان خان کو سخت سبق سکھانے کی ضرورت ہے ۔ سلمان خان کے دل میں پاکستانیوں کے لئے اتنی ہی محبت ہے تو وہ پاکستان چلے جائیں واضح رہے کہ سلمان خان نے گزشتہ روز پاکستانی فنکاروں کو ہندو تنظیموں کی طرف سے دھمکی اور بھارت داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فنکار دہشت گرد نہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…