لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ زری شریف نے سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ سیاست میں آ کر ملک کی خدمت کرنے کا زیادہ موقع ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا کہ کس پارٹی میں شامل ہو کر عوام کی خدمت کروں گی۔
زری شریف نے مزید کہا کہ سیاست کے ساتھ ساتھ شوبز سرگرمیاں بھی جاری رکھوں گی۔ واضح رہےکہ زردی شریف بہت عرصے سے پاکستانی فلاحی کاموں میں سرگرم عمل ہیں۔
معروف اداکارہ نے پاکستانی سیاست میں انٹری دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































