جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سے محبتوں کے دعوے۔۔۔! بھارتی فنکاروں کے چہرے بے نقاب کون کون کیا کہتا رہا ؟ جان کر شدید غصہ آجائے

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت حکومت کے بعد بھارتی اداکار بھی پاکستان دشمنی میں کھل کر سامنے آگئے، کنٹرول لائن پر ناکام حملے پر بالی ووڈ اداکارشاہ ر±خ خان، اکشے کمار اور لتا منگیشکر نے بھارتی فوج کا شکریہ ادا کیا۔محبت اور مہمان نوازی کایہ صلہ دیا کہ بھارتی فنکار و اداکار بھی زہر اگلنے لگے اور بھارتی فوج کے ناکام شو کو سراہنے لگے، بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان نے ٹوئٹ میں ناکام حملے پر بھارتی فوج کا شکریہ اداکردیا، ٹوئٹ دیکھ کر شاہ خان کے مداحوں نے کہا کہ ناجانے کنگ خان کو کیا ہوگیا۔
شاہ رخ خان کی دیکھا دیکھی اکشے کمار نے بھی کنٹرول لائن کی خلاف ورزی پر اپنی فوج کا شکریہ ادا کیا۔اداکار ورن دھاون، رتیش دیش مکھ، سنی دیول، لتا منگیشکر اور ارجن رامپال نے بھی اپنے ٹوئٹس میں بھارتی فوج کو سراہا ہے۔بھارتی فوج کی امن دشمنی پر شرمندہ ہونے کے بجائے بھارتی فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے الٹا پاکستانی اداکاروں اور پروڈکشن اسٹاف پر پابندی لگادی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…