پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیا آپ کو ابھی تک انڈیا سے ڈنڈے نہیں پڑے ؟ ماہرہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا مداح کو مہنگا پڑ گیا ۔۔ ماہرہ نے کیا کیا ؟

datetime 27  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)حال ہی میں کئی پاکستانی اداکاروں کو ہندوستان کی قوم پرست جماعت مہاراشٹرا نونرمن سنہا (ایم این ایس) نے ہندوستان چھوڑنے کی دھمکی دی تھی جن میں فواد خان اور ماہرہ خان شامل ہیں۔واضح رہے کہ ماہرہ خان کی پہلی بولی وڈ فلم ’رئیس‘ اگلے سال جنوری میں ریلیز ہونے والی ہے اور ایم این ایس جماعت نے ماہرہ کی فلم کو ہندوستان میں ریلیز نہ ہونے کی دھمکی دی ہے۔ان سب کے بعد سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے ماہرہ خان کے حوالے سے تنقید کی تاہم اداکارہ نے ان کو کرارا جواب دے کر خاموش کروا دیا۔ماہرہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک صارف نے ان کی بیٹے اذلان کے ساتھ شیئر کی گئی ایک تصویر پر تبصرہ کیا جس پر اداکارہ ناراض ہوگئیں۔صارف کا کہنا تھا کہ ’ماہرہ آپ کو انڈیا سے ابھی تک ڈنڈے نہیں پڑے؟اس کے جواب میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ’آپ کو اپنی امی سے پڑے ہوتے تو اس قسم کی بکواس نہیں کرتے۔اگر بات ماہرہ کی بولی وڈ فلم کے حوالے سے کی جائے تو فلم ’رئیس‘ میں ماہرہ خان کے ہمراہ شاہ رخ خان مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔’’رئیس‘‘ میں شاہ رخ خان ایک گجراتی گینگسٹر کا کردار کررہے ہیں جبکہ ماہرہ خان ان کی بیوی کا کردار کریں گی۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…