بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارت سن لے ،ملکی بڑی شخصیات نے بڑے اعلان کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی شوبز حلقوں سے تعلق رکھنے والے فنکاروں زارا اکبر ، ثناء ، فرازنہ تھیم ،نرگس ، صا ئم علی ،ماہ نور ،امان اللہ ،ا فتخار ٹھاکر ، عارف لوہار ، احسن خان ، شامل خان ، رابی پیر زادہ ، عینی طاہرہ ، میگھا ، نسیم وکی ،اکرم اداس ، عابد کشمیری ، سخاوت ناز ، لیلیٰ ،میرا ،ریشم ، قسمت بیگ سمیت دیگر نے کہا ہے کہ اڑی حملہ بھارت کا خود ساختہ ڈرامہ ہے اور بھارت جنون کی حد تک انتہا پسندی کی تمام حدیں پار کر چکا ہے ۔
کشمیر میں بھارتی وحشیانہ مظالم پچھلے 50سال سے جاری ہیں اور اس پچھلے 2ماہ سے کشمیریوں پر ظلم پہاڑ توڑ کر سینکڑوں کشمیریوں کو شہید کرنے کے ساتھ ماورائے عدالت قتل ،پوری وادی کشمیر میں کرفیو لگا کر کشمیریوں کو ان کے حقوق روکنے کا ناکام کوشش کی جا رہی ہے اور بھارت نے عالمی دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانے کیلئے اڑی حملے کا ڈرامہ رچایا ہے مگرا س میں بھی بھارت کو شرمندگی کے سواء کچھ حاصل نہیں ہوا ۔ فنکاروں نے کہا کہ اگر بھارت نے کوئی جارحانہ قدم اٹھایا تو ہم پاک فوج کے ساتھ قدم باقدم دشمن کامقابلہ کرنے کیلئے بے قرار ہیں اور اس مرتبہ دشمن کو اس طرح کا سبق دیں گے کہ ان کی آنے والی سات نسلیں بھی بھول نہیں سکیں گی ۔ انہوںنے کہاکہ بھارت ہٹ دھرمی چھوڑکر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کو اپنی مرضی کے تحت آزادی کاحق دینا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…