پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

اس کام کے بعدتو ہنی سنگھ کی شخصیت ہی بدل گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف گلوکارہنی سنگھ نے شراب نوشی کی لت اور ڈپریشن کے علاج کے بعد داڑھی رکھ لی ہے جس سے ان کی شخصیت یکسر بدل گئی ہے۔بھارتی ریپرہنی سنگھ اپنے منفرد انداز کے باعث دنیا بھر کے نوجوانوں میں مقبول ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے گانوں کو دنیا بھر میں شوق سے سنا جاتا ہیجب کہ گلوکار ہنی سنگھ نے گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھا ہے اور کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
گلوکار ہنی سنگھ طویل عرصے سے شراب نوشی کی لت اور ڈپریشن کے عارضے میں مبتلا ہیں جس کے لیے 18 ماہ سے علاج کرارہے ہیں تاہم اب علاج کے بعد ان کی شخصیت بالکل بدل گئی ہے جس کے بعد انہیں پہچاننا اب مشکل ہوگیا ہے۔گزشتہ دنوں ہنی سنگھ نے سوشل میڈیا پر اپنے علاج کے بعد کی تصاویر پوسٹ کیں جو تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جب کہ نئی تصاویر میں گلوکار نے داڑھی بڑھا دی ہے جس سے ان کا نیا روپ سامنے آیا ہے اور مداحوں کی جانب سے بھی اب کے نئے روپ کو سراہا جارہا ہے۔

honey-4



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…