بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مشی خان کا پلاسٹک سرجری کے بعد نیا روپ۔۔۔ تازہ تصاویر نےمداحوں کو حیران کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پلاسٹک سرجری کے بعد مشی خان کی شخصیت ہی بدل گئی شائقین ان کا نیا روپ دیکھ کر حیران رہ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ مشی خان نے پلاسٹک سرجری کروا کر اپنا روپ مکمل طور پر بدل لیا ہے ۔

4

1994 میں ٹی وی ڈرامہ عروسہ سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ کو شہرت عجائب خانہ سے حاصل ہوئی۔ جس کے بعد ان کےفنی سفر میں کامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری رہا ۔ متعدد ڈراموں میں اداکار ی کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کو مداحوں میں ان کے منفرد انداز اور شخصیت کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے۔

1

1999 میں مشہور ٹی وی ڈرامہ بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اہم کردار ادا کر کے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی تھیں۔ جس کے بعد اداکارہ نے میزبانی کے فرائض بھی سر انجام دیئے۔

5

مشی خان نے ٹی وی کے علاوہ فلم انڈسٹری میں قسمت آزمائی کر چکی ہیں ان کی دو فلموں کو مداحوں کی جانب سے پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔

3

مشی خان جو کہ سوشل میڈیا پر بے حد ایکٹیو ہیں اپنی مصروفیات کے متعلق تصاویر جاری کر تی رہتی ہیں ۔

6

حال ہی میں انہوں نے اپنی پلاسٹک سرجری کے بعد کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر جاری کیا جنہیں دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے ۔

7

ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور شائقین ان کے بدلے ہوئے روپ کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…