کراچی(این این آئی)امجد صابری قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایک مزیدملزم فہیم اختر عرف کٹ دانہ کو حراست میں لے لیا ہے،ملزم کو سی سی ٹی وی میں امجد صابری کا پیچھا کرتے اور جائے واردات کی نگرانی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ معروف قوال کا گھر سے پان کی دوکان اور جائے وقوع تک پیچھا کرنے والے اور واردات کی نگرانی کرنے والے ملزم فہیم اختر عرف کٹ دانہ کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فہیم اختر کو پہلے سے زیر حراست ملزمان کی جانب سے فراہم کردہ معلومات اور سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفت میں لیا گیاہے۔قتل کے ماسٹر مائنڈ زیر حراست شہزادعرف ملا کی تشکیل کردہ ٹیم میں فہیم اختر عرف کٹ دانہ بھی شامل تھا، جس کو مقتول کا پیچھا کرنے اور واردات کی نگرانی کی ہدایت ملی تھی۔
امجد صابری کاقتل،سی سی ٹی وی ویڈیو نے بالاخر پکڑواہی دیا،بڑی گرفتاری ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































