جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا کو مل گئی بڑی خوشخبری۔۔۔! امیتابھ، شاہ رخ اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے بعداب ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوٹوز اور ویڈیوز شیئرنگ ویب سائٹ ‘’انسٹاگرام‘پر ان کے مداحوں کی تعدادایک کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔دیسی گرل نے انسٹاگرام پر مقبولیت کے معاملے میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ، اس موقع پر پریانکا نے انسٹاگرام پر اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ویڈیو بھی اپ لوڈ کی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…