لاہور (این این آئی)قندیل بلوچ کا قتل، سعودی عرب پلٹ بھائی اکرم کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف،پولیس حرکت میں آگئی،اکرم روپوش ہے یا اس کی گمشدگی کی کوئی اور وجہ ہے ؟ قندیل بلوچ قتل کیس مین پولیس نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے اور اس ضمن میں قندیل بلوچ کے سعودی پلٹ بھائی اکرم کی تلاش شروع کر دی ہے جو قندیل کے قتل کے وقت پاکستان آیا تاہم وہ تاحال روپوش ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اکرم پراسرار طور پر روپوش ہے اس کا خاندان کے افراد سے بھی رابطہ نہیں ہے اور موبائل فونز بند ہیں۔ پولیس نے اکرم کے حوالے سے معلومات کے لیئے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل سے بھی رابطہ کر لیا ہے۔
قندیل بلوچ کا قتل، سعودی عرب پلٹ بھائی اکرم کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف،پولیس حرکت میں آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































