جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سلمان خان اور منی کے دیوانوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔! دونوں کی ایک بار پھر دبنگ آمد، کس فلم میں ؟ جانئے

datetime 24  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان اور منی ایک بار پھر ان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ بالی ووڈ کی مشہور فلم بجرنگی بھائی جان کو کون بھول سکتا ہے جس میں سلمان خان نے پون کا لافانی کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں ایک بچی ہرشالی ملہوترا نے منی کا کردار ادا کرکے لاکھوں دلوں میں اپنا گھر کر لیا تھا۔ برصغیر پاک وہند کے فلمی شائقین نے اس فلم کو بہت پسند کیا تھا۔ خاص طور پر منی کی معصومیت نے سب کے دلوں میں گھر کر لیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان اور ہرشالی ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کو تیار ہیں۔سلمان اور ہرشالی نے گزشتہ دنوں ممبئی میں ایک اشتہار کی شوٹنگ میں حصہ لیا۔ ہرشالی کی والدہ نے اس اشتہار کے بارے میں کسی قسم کی خبر دینے سے معذرت کی تاہم انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ سلمان اور ہرشالی جلد ہی ایک اشتہار میں اکھٹے جلوہ گر ہونگے۔ ہرشالی ملہوترا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلمان کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…