پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

اکشے کمار کی بیٹی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

datetime 23  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کے ایکشن اسٹار اکشے کمار ان دنوں بہت خوش ہیں اور کیوں نہ ہوں ان کی فلم ‘رستم’نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں،رستم صرف نو دنوں میں 100 کروڑ کلب میں داخل ہوگئی ہے،یہ ہی وجہ ہے کہ اکشے آج کل خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔اکشے بہترین اداکار ہونے کے ساتھ بہترین اور پیار کرنے والے والد بھی ہیں ،اس بات کا اندازہ ان کی حال ہی میں جاری ہونیوالی تصاویر سے ہوتا ہے۔تصاویر میں اکشے نے اپنی بیٹی نتارا کو گود میں اٹھایا ہوا ہے،اور نتارا بھی والد کے گلے لگی ہوئی ہیں ،یہ منظر دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اکشے اپنے بچوں سے بے انتہا قریب ہیں۔واضح رہے کہ اکشے کمار نے اپنی آنے والی فلم ‘جولی ایل ایل بی2 ‘کی شوٹنگ شروع کردی ہے،جس میں وہ ایک وکیل کا کردار نبھا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…