جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سلطان کی کامیابی کے جھنڈے پوری دنیا میں، دبنگ خان کی اگلی فلم کونسی ہوگی ؟ خبر آگئی

datetime 3  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان سپرہٹ فلم ریس کے تیسرے حصے میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار عباس مستان اپنی سپر ہٹ فلم ریس کا تیسرا سیکول بنانا چاہتے ہیں۔ خبریں ہیں کہ ریس کے تیسرے حصے میں عباس مستان سلمان خان کو مرکزی کردار میں لینا چاہتے ہیں۔ اس کے لئے عباس مستان، ان سے مسلسل رابطے میں ہیں تاہم سلمان نے ابھی تک اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ سلمان خان ان دنوں کبیر خان کی فلم ٹیوب لائٹ کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔ اس فلم سے فرصت ملتے ہی سلمان اگلی فلم کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔ ٹیوب لائٹ کی شوٹنگ سے فرصت پاتے ہی وہ اس فلم کی سکرپٹ پڑھنے والے ہیں اور اگر سلمان کو سکرپٹ پسند آ جاتی ہے تو ریس 3 کی سٹار کاسٹ زبردست ہوگی۔ واضح رہے کہ ریس اور ریس 2 میں سیف علی خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…