موقع ملا تو کنگنا رناوت کو اغوا ء کرلوں گا‘ عرفان خان
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ کنگنا رناوت کو اغوا کریں گے جب کہ دیپیکا کے ساتھ ڈیٹ پر جانا پسند کریں گے۔بالی ووڈ میں اپنے منفرد انداز اور کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اداکار عرفان خان کا کہنا ہے… Continue 23reading موقع ملا تو کنگنا رناوت کو اغوا ء کرلوں گا‘ عرفان خان