جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

موقع ملا تو کنگنا رناوت کو اغوا ء کرلوں گا‘ عرفان خان

datetime 3  اگست‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ کنگنا رناوت کو اغوا کریں گے جب کہ دیپیکا کے ساتھ ڈیٹ پر جانا پسند کریں گے۔بالی ووڈ میں اپنے منفرد انداز اور کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ اگر انہیں کسی کو اغوا کرنے کا موقع ملا تو وہ اداکارہ کنگنا رناوت کو اغوا کرنا پسند کریں گے اور پھر کنگنا کے لیے وہ اپنی پسند کے کردار اور فلموں کا انتخاب کریں گے۔عرفان خان نے کہا کہ دپییکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا دونوں اچھی ادکارائیں ہیں لیکن اگر موقع ملا تو وہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ ڈیٹ پر جانا پسند کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…