بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

قندیل بلوچ کی لاش کے ساتھ کیا کرنا چاہتے تھے ؟ قاتل بھائیوں کا ایسا انکشاف کہ سن کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 1  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قتل کے بعد قندیل کی لاش کو دریا برد کرنا چاہتے تھے۔ محلے میں فوتگی کے باعث ایسا نہ کرسکے۔گرفتار ملزمان وسیم اور حق نواز نے انکشاف کیا ہے کہ قتل کے بعد لاش کو دریا برد کرنے کا پلان تھالیکن اسی دن محلے میں فوتگی ہوگئی اور لوگ باہر دری بچھا کر بیٹھ گئے جس کی وجہ سے وہ لاش کو وہاں سے نہ لے جاسکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر لاش کو دریا بدر کر دیتے تو قندیل کی گمشدگی ایک معمہ بن جاتی اور ہم لوگ باآسانی بیرون ملک فرار ہوجاتے۔دوسری طرف قندیل بلوچ قتل کیس میں کسی دوسری ماڈل کے ملوث ہونے کے امکانات کو پولیس نے مسترد کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق کیس کی تحقیقات مثبت سمت بڑھ رہی ہے اور جلد ہی قتل کے اصل محرکات سامنے آجائیں گے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…