انوشکا نے کیر ئیر کی سب سے بڑی غلطی کردی
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ سال ریلیز ہوئی رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون کی کامیاب ترین فلم ‘تماشا’کی اس حیرت انگیز سچائی کو جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے کہ ہدایت کار امتیاز علی کی پہلی پسند دیپیکا نہیں بلکہ انوشکا شرما تھیں۔ بولی وڈ ببل کے مطابق امتیاز فلم تماشا میں انوشکا شرما کو کاسٹ کرنا… Continue 23reading انوشکا نے کیر ئیر کی سب سے بڑی غلطی کردی





































