قندیل بلوچ کوبھائی نے کس کے کہنے پر قتل کیا؟والد نے بڑا دعویٰ کردیا،قتل کا مقدمہ درج
ملتان (این این آئی) سوشل میڈیا سے شہرت پانے والی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ مقدمہ قندیل بلوچ کے بھائی وسیم اور اسلم شاہین کے خلاف درج کیا گیارپورٹ کے مطابق قندیل بلوچ کے والد نے الزام عائد کیا کہ وسیم نے… Continue 23reading قندیل بلوچ کوبھائی نے کس کے کہنے پر قتل کیا؟والد نے بڑا دعویٰ کردیا،قتل کا مقدمہ درج



































