کترینہ کیف کی دھماکے دار انٹری، زبردست خوشخبری مل گئی
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اپنی سالگرہ کے موقع پرسوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک دھماکے دارپرانٹری دے دی۔بالی ووڈ کی باربی ڈول نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی اوراس کے موقع پرانہوں نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پردھماکے دار انٹری دے دی ہے جہاں اداکارہ… Continue 23reading کترینہ کیف کی دھماکے دار انٹری، زبردست خوشخبری مل گئی