ملتان (مانیٹر نگ ڈیسک )عظیم والد نے کہا کہ قندیل بلوچ سیاست میں آنے کی منصوبہ بندی کررہی تھی قندیل بلوچ کے والد محمد عظیم نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی کے قتل کے پیچھے سیاسی محرکات بھی ہو سکتے ہیں ٗ ان کی بیٹی سیاست میں آنے کی خواہاں تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قندیل کے والد عظیم نے انکشاف کیا کہ قندیل سیاست میں آنا چاہتی تھی۔انہوں نے کہا قندیل کے قتل کے پیچھے کچھ اور محرکات بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ وہ سیاست میں آنا چاہتی تھی۔ اور اس نے مجھ سے بھی مشورہ کیا کہ بتائیں میں کون سی پارٹی میں شمولیت اختیار کروں تو قندیل کے والد کے بقول انہو ں نے قندیل سے کہا کہ بیٹادیکھ لو پنجاب میں کئی جماعتیں ہیں جو آپ کو ٹھیک لگے اس میں شامل ہو جاؤ۔خیال رہے کہ سوشل میڈیا سے متنازعہ تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرکے شہرت حاصل کرنے والی قندیل بلوچ کو گزشتہ روز ان کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا۔
قندیل بلو چ کس سیا سی جما عت میں شامل ہو نا چا ہتی تھی ۔۔۔؟والد کا ایسا جواب کہ سب حیران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































