بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

قندیل بلوچ کا سابقہ شوہر ،اہم خبرآگئی

datetime 17  جولائی  2016 |

مظفرگڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک ) مظفرگڑھ میں قندیل بلوچ کے سابقہ شوہر کے گھر تعزیت کے لیے آنے والوں کا سلسلہ جاری رہا۔ عاشق حسین نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ کے قتل پربہت افسوس ہوا۔عاشق حسین نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 6 سال سے قندیل سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔بچے مشال کو معلوم ہی نہیں کہ قندیل بلوچ اس کی کیا لگتی ہے اور وہ اپنی دادی کو ماں کہتا ہے۔ سابقہ شوہر کا کہنا تھا کہ قندیل کو اپنی زندگی جینے کا حق تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…