ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹرن ریلوے نے کلرس چینل پر 23جولائی سے نشر ہونیوالے سیریل 24کیلئے تشہیر کرنے والی کمپنی کوٹوٹس بھیجا ہے۔ اس سیریل کے لیے انیل کپور نے 14جولائی کو ویسٹرن ریلوے مضافاتی ریلوے میں سفر کیا تھا اس کے لیے کمپنی باقاعدہ ویسٹرن ریلوے سے تمام اجازت لی تھی لیکن سفر کے دوران فٹ بورڈ پر لٹکتے ہوئے ادکار انیل کپور ہاتھ ہلا رہے تھے ،
غور طلب ہے کہ اس طرح سے فٹ بورڈ پر سفر کرنا ریلوے ایکٹ کے تحت جرم ہے ، ویسٹرن ریلوے کے اہم رابطہ افسر رویند بھاکر نے بتا یا ہے کہ ہم نے اس واقعہ پر کمپنی سے صفائی مانگی ہے کہ شوٹنگ کیلئے لی گئی اجازت میں قوانین کی خلاف ورزی کیوں کی گئی ، کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انیل کپور اپنے مداحوں کی جانب ہوا میں ہاتھ ہلا رہے تھے اس دوران وہ ٹرین کے دروازے تک چلے گئے تھے۔
انیل کپور کو ہاتھ ہلانا مہنگا پڑ گیا، نوٹس جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































