ہر دلعزیز بالی ووڈ میگا سٹار نے اب تک کی سب سے بڑی ڈیل کر ڈالی
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے معروف بھارتی ٹی وی چینل سے اپنی فلموں کے سیٹلائٹ رائٹس ایک ہزار کروڑ میں فروخت کرنے کا معاہدہ کرلیا جس کے بعد ان کی سیٹلائٹ رائٹس کی ڈیل بھارتی فلم نگری کی سب سے بڑی ڈیل بن گئی ہے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی… Continue 23reading ہر دلعزیز بالی ووڈ میگا سٹار نے اب تک کی سب سے بڑی ڈیل کر ڈالی